2018 یو ایم ٹی اسپورٹس ویک
یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ تیکنالوجی لاہور میں سپورٹس ویک کی ابتدا ہوچکی ہے۔ یونیورسٹی تعلیم کے ساتھ کھیلوں پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے۔۔ اسپورٹس ویک کا افتتاح ڈائریکٹر سپورٹس مرزا سہیل نے کیا۔ سپورٹس ویک میں ہمیشہ کی طرح مختلف شعبوں کےطلبہ و طالبات فٹ بال، کرکٹ، بیڈمنٹن ، سافٹ بال اور ٹیبل ٹینس مقابلوں میں جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔
Continue reading “2018 یو ایم ٹی اسپورٹس ویک”